23 نومبر 2014 - 06:47
بغداد میں بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بغداد کے علاقہ شیخ عمر مں ایک بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر بغداد کے شمال مغرب میں ایک بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169